بیرون ملک جانے کی تیاریاں
کراچی (نیوزڈیسک)ماڈل ایان علی نے سندھ ہائی کورٹ میں ای سی ایل سے نام خارج کرنے کے لیے درخواست دائر کردی ہے ۔درخواست کی سماعت آج (بدھ) ہونے کا امکان ہے ۔منگل کو مبینہ طور پر منی لانڈرنگ میں ملوث ماڈل ایان علی نے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی ہے ۔درخواست میں موقف… Continue 23reading بیرون ملک جانے کی تیاریاں