منگل‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

سٹیج اداکارہ سنگم رانا کی موت ، پوسٹمارٹم رپورٹ نے خدشے کی تصدیق کردی،اہم انکشاف

datetime 16  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک) سٹیج آرٹسٹ سنگم رانا اپنے گھر کے کمرے میں مردہ حالت میں پائی گئی تھی اور اس کی لاش پنکھے کے ساتھ لٹک رہی تھی۔ پوسٹمارٹم رپورٹ کے مطابق مقتولہ کی ہلاکت گلا دبانے کے باعث ہوئی۔ مقتولہ کے جسمانی نمونوں کی فرانزک رپورٹ بھی چند روز میں پولیس کو موصول ہو جائے گی۔ پولیس کے مطابق فرانزک رپورٹ میں مزید حقائق سامنے آ جائیں گے۔ واضع رہے کہ اداکارہ سنگم رانا کے قتل کا مقدمہ اس کی والدہ صغراں بی بی کی درخواست پر درج کیا گیا ہے۔ مقدمے میں ثوبیہ کی پھوپھی زاد ا?منہ، ذیشان ، کاشف کو نامزد کیا گیا ہے جو عبوری ضمانت پر ہیں۔



کالم



عمران خان کی برکت


ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…