کراچی (نیوزڈیسک)ماڈل ایان علی نے سندھ ہائی کورٹ میں ای سی ایل سے نام خارج کرنے کے لیے درخواست دائر کردی ہے ۔درخواست کی سماعت آج (بدھ) ہونے کا امکان ہے ۔منگل کو مبینہ طور پر منی لانڈرنگ میں ملوث ماڈل ایان علی نے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی ہے ۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ عدالت سے میری ضمانت منظور ہوچکی ہے جبکہ مجھے پاسپورٹ بھی واپس کردیا گیا ہے لہذا ای سی ایل سے میرا نام خارج کیا جائے ۔عدالت نے درخواست منظور کرلی ہے ۔بدھ کو درخواست کی سماعت ہونے کا امکان ہے ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم



















































