بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

شاہ رخ نے سلمان خان کو اپنا بھائی جان کہہ دیا

datetime 15  دسمبر‬‮  2015 |

ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اور سلمان خان کی بڑھتی ہوئی دوستی کے چرچے تو آج کل میڈیا کی سرخیوں میں ہیں۔اور یہی وجہ ہے کہ اداکار شاہ رخ نے سلمان خان کو اپنا ’بھائی جان‘ کہہ دیا۔ٹوئٹر پر شاہ رخ خان کے مداح نے ان سے سوال کیا کہ اگر انہیں ذاتی زندگی میں کبھی ایک بھائی کی طلب ہوئی جس پر شاہ رخ کا کہنا تھا کہ ان کے دونوں بیٹے اب ان کے لیے دوست کی طرح ہیں اور ساتھ ہی انہیں کسی بھائی کی ضرورت نہیں کیونکہ سلمان ان کے بھائی جان ہیں۔یاد رہے کہ بالی ووڈ کے دونوں سپر سٹارز میں کئی سالوں تک سرد جنگ چلتی رہی لیکن اب ان دونوں کے درمیان دوبارہ دوستی ہوگئی ہے۔اس دوران ایک مداح نے شاہ رخ سے پوچھا کہ ان کو اپنی آٹو باﺅ گرافی پر کام کرنا کیسا لگ رہا ہے، تو اس پر انہوں نے کہا کہ اپنی زندگی پر لکھنا بہت پیچیدہ ہے اس میں وقت لگے گا۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…