اداکارہ ریشم کی برائیڈل فیشن ویک میں ریمپ پر کیٹ واک
لاہور (نیوز ڈیسک) اداکارہ ریشم نے مقامی ہوٹل میں سیلولر کمپنی کے زیر اہتمام ہونے والے برائیڈل فیشن ویک میں ریمپ پر کیٹ واک کی ۔ اس برائیڈل فیشن ویک میں پاکستان کی سٹار ماڈلز نے بھی کیٹ واک میں حصہ لیا ۔ برائیڈل شو میں شامل تمام ماڈلز نے ملک کے مختلف معروف ڈریس… Continue 23reading اداکارہ ریشم کی برائیڈل فیشن ویک میں ریمپ پر کیٹ واک