پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

ملتان میں معروف ڈرامہ رائٹر انور مقصود کی سات روزہ ڈرامہ کہانی شروع

datetime 15  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملتان(نیوز ڈیسک)معروف ڈرامہ رائٹرز انورمقصود کی سات روزہ ڈرامہ کہانی شروع ہو گئی-انور مقصور نے کہاہے کہ دوسرے شہروں کی طرح ملتان میں پیش کیاجانےوالا سٹیج ڈرامہ ”سیاچن“محبت،جنگ،حب الوطنی اورفرض کی ادائیگی کے مراحل کی عکاسی کرتا ہے۔ایوان تجارت وصنعت ملتان میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ملتان میں شروع ہونےوالے اس 7روزہ ڈرامہ کی کہانی دنیا کے بلند ترین محاذ جنگ پرتعینات فوجیوں کے بارے میں ہے جواسلام آباد کی ایک تھیٹر کمپنی کے تعاون سے فوجیوں کوخراج تحسین پیش کرنے اور عوام کوان کے حالات و فرائض ،مشکلات اور مجبوریوں کو سامنے لانے کے لیے پیش کیاجارہاہے۔اس موقع پر ایوان تجارت وصنعت ملتان کے صدر فرید مغیث شیخ نے کہاکہ اس ڈرامے کی وجہ سے ملتان میں بہت عرصے بعد ایک معیاری اور سبق آموز ڈرامہ دیکھنے کوملے گا۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…