جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاکستانی اداکارہ ایشیا کی پرکشش ترین خواتین کی ”ٹاپ 10“ فہرست میں شامل

datetime 14  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(نیوزڈیسک) پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان ایشیا کی سب سے زیادہ پرکشش خواتین کی ٹاپ 10 فہرست میں شامل ہوگئی ہیں۔معروف برطانوی شوبز اخبار نے ایشیا کی 50 سب سے زیادہ پر کشش خواتین کی فہرست جاری کردی جس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا ایشیا کی سب سے زیادہ پرکشش خاتون ہیں جس کے بعد دوسرا نمبر بھارتی ٹی وی اداکارہ ثانیا ارانی اور تیسرا پر اداکارہ دھرشتی دھمی کا ہے۔بالی ووڈ کی ڈمپل گرل دپیکا پڈوکون چوتھے ، باربی ڈول کترینہ کیف پانچویں نمبر پر براجمان ہیں جب کہ پاکستانی ڈراموں کے بعد بالی ووڈ میں کنگ شاہ رخ خان کی فلم سے اپنا کیرئیر شروع کرنے والی اداکارہ ماہر ہ خان نے کئی نامور اداکاراو¿ں مادھوری ڈکشٹ، عالیہ بھٹ، پرینیتی چوپڑا، بپاشاباسو اور شردھا کپور کو پیچھے چھوڑتے ہوئے فہرست میں 10 ویں نمبر پر اپنی جگہ بنائی ہے۔واضح رہے کہ ماہرہ خان بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی فلم”رئیس“ سے بھارتی فلم نگری میں اپنے کیرئیر کا آغاز کریں گی۔



کالم



27فروری 2019ء


یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…