پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

انٹرٹینمنٹ ایوارڈز کی تقریب میں آتشزدگی،معروف بھارتی اداکارہ جھلس گئی

datetime 15  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوزڈیسک) بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ عالیہ بھٹ بگ اسٹارانٹر ٹیمنٹ ایوارڈ 2015 کی تقریب میں پرفارمنس کے دوران جھلس گئیں جس کے نتیجے میں ان کے چہرے اور ہاتھ پر زخم آئے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ فلم نگری کے دوسرے بڑے ایوارڈز بگ اسٹارانٹر ٹینمنٹ ایوارڈ 2015 کی تقریب کے دوران اسٹیج پر پرفارم کررہی تھیں کہ آتش گیر مادہ پھٹنے سے ان کا چہرہ اور ہاتھ جھلس گیا جس کے بعد انہیں پرفارمنس روکنی پڑی اور فوری طور پر طبی امداد دی گئی۔ بالی ووڈ اداکارہ کو جھلس جانے کے باعث تقریب بھی ادھوری چھوڑنی پڑی اور گھر روانہ ہوگئیں جب کہ کئی بالی ووڈ اداکاروں نے ان کی جلد صحتیابی کے لیے نیک تمناو¿ں کا اظہار کیا ہے۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…