شاہد کپور اور سیف علی خان پہلی مرتبہ ایک ساتھ فلم ’رنگون‘ میں نظر آئینگے، شوٹنگ شروع
ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ ڈانس گرو شاہد کپور نے اپنی فلم شاندار کی باکس آفس پر ناکامی کے بعد ایک مرتبہ پھرسے شوٹنگ میں حصہ لینا شروع کردیا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق انہوں نے وشال بھردواج کی نئی آنیوالی فلم رنگون کی شوٹنگ کا آغاز کردیا ہے، رنگوان میں شاہد کپور اور… Continue 23reading شاہد کپور اور سیف علی خان پہلی مرتبہ ایک ساتھ فلم ’رنگون‘ میں نظر آئینگے، شوٹنگ شروع







































