منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

عامر خان کے بیان کو غلط رنگ دینے کی کو شش کی گئی‘ سونم کپور

datetime 12  دسمبر‬‮  2015 |

ممبئی: بولی ووڈاداکارہ سونم کپور کا کہنا ہے کہ سپر سٹار عامر خان کی طرف سے دیے گئے متنازعہ بیان کو غلط رنگ دے کر عوام کے سامنے پیش کیا گیا ہے۔ پریم رتن دھن پایو سٹار نے حالیہ انٹر ویو کے دوران میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا لوگوں کو عامر خان کے متنازعہ بیان کے پیچھے خوف کو سمجھنے کی کو شش کرنی چاہیے۔ واضح رہے گزشتہ ماہ عامر خان نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ انکی اہلیہ کرن راو¿ کا خیال ہے کہ ہمیں ملک میں بڑھتی ہوئی عدم برداشت کے پیش نظر کسی دوسرے ملک رہائش اختیار کر لینی چاہیے۔اداکار کے مذکورہ بیان دینے پر انھیں ملک کی متعدد فلمی، مذہبی اور سیاسی شخصیات کی طرف سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔ 30سالہ اداکارہ کا کہنا تھا کہ انھوں نے ملک کے موجودہ حالات پر تنقید تھی ، اور ایساکرنے سے کوئی بھی غدار نہیں بن جاتا ہے



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…