جمعہ‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2026 

ملک بھر میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی

datetime 30  مئی‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)ملک میں رواں سال جون سے اگست تک مون سون کی متوقع بارشوں کا آؤٹ لک جاری کردیا گیا جس کے مطابق رواں سال بیشتر مقامات پر معمول اور معمول سے زائد بارشوں کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق معمول سے زائد بارشوں کا زیادہ امکان وسطی اور شمالی پنجاب میں ہوگا، جنوبی سندھ میں بھی معمول سے زائد بارشیں ہوسکتی ہیں۔

ایک بیان میں محکمہ موسمیات نے کہا کہ بلوچستان میں بھی رواں سال معمول سے کچھ زائد بارشیں متوقع ہیں، کے پی اور گلگت بلتستان میں رواں سال معمول کے مطابق بارش ہوسکتی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون کے دوسرے مرحلے کے مقابل پہلے مرحلے میں زائد بارشوں کا امکان ہے۔زائد درجہ حرارت کے باعث کے پی، کشمیر اور گلگت بلتستان میں برف پگھلنے کا عمل تیز ہوگا، ملک کے اکثر مقامات پر جون کے آغاز میں دن کا درجہ حرارت معمول سے زائد ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…