بدھ‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2026 

یاماہا نے موٹر سائیکل خریدنے کے خواہشمندوں کو بڑی آفر دیدی

datetime 30  مئی‬‮  2024 |

کراچی(این این آئی)پاکستان میں گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی گرتی ہوئی سیلز کے پیش نظر کمپنیاں صارفین کو متوجہ کرنے کیلئے مختلف آفرز دے رہی ہیں اور اسی صورتحال کی شکار یاماہا نے موٹر سائیکل خریدنے والوں کو بڑے انعامات جینے کا موقع فراہم کردیاہے ۔تفصیلات کے مطابق یاماہا نے نئی مہم شروع کی ہے جسے یاماہا میگا ونز (Yamaha Mega Wins) کا نام دیا گیاہے،یکم جون سے 31 اگست 2024 تک، یاماہا موٹر سائیکل کے خریداردلچسپ انعامات جیت سکتے ہیں۔کمپنی کے اعلان کے مطابق موٹر سائیکل خریدنے والے 60 خوش نصیبوں کو نئے سمارٹ فونز سے نوازا جائے گا۔

مزید برآں، 30 خوش نصیب جیتنے والوں کو عمرہ کے لیے واپسی کے ٹکٹ ملیں گے۔قرعہ اندازی جتنے والے 300 افراد ایسے ہوں گے جنہیں چھ ماہ کیلئے کار آمد فیول کارڈز فراہم کیے جائیں گے جس سے ان کے سفری اخراجات میں بڑی کمی واقع ہو گی ۔اس سے قبل کمپنی کی جانب سے مارچ میں Yamaha YBR 125G خریدنے کے خواہشمندوں کو خوشخبری سنائی کہ وہ اسے 12 ماہ کی آسان اقسا ط میں بغیر کسی انٹرسٹ کے حاصل کر سکتے ہیں ، جس کی ماہانہ قسط 29 ہزار روپے ہو گی ۔



کالم



سائرس یا ذوالقرنین


میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…