اتوار‬‮ ، 31 اگست‬‮ 2025 

ایک ماہ میں چاول کی قیمتوں میں 40 سے 70 روپے فی کلو تک کمی

datetime 31  مئی‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)ایک ماہ میں چاول کی قیمتوں میں کم سے کم 40 اور زیادہ سے زیادہ 70 روپے تک کمی ہو گئی ہے۔ٹوٹا باسمتی چاول 250 سے کم ہوکر180 روپے کلوہوگئے ہیں، ٹوٹا باسمتی چاول کی قیمت میں ایک ماہ میں سب سے زیادہ کمی 70 روپے ہوئی۔اسپیشل بریانی رائس کی قیمت 270 سے کم ہوکر220 روپے کلوہوگئی ہے، مجموعی طور پر یہ چاول پچاس روپے کلو تک سستے ہوئے۔

سپرکرنل باسمتی کی قیمتوں میں 40 روپے کلوتک کمی ہوئی، سپرکرنل چاول کی قیمت 320 سے کم ہوکر280 روپے کلوہوگئی ہے۔سیلا چاول کی فی کلوقیمت میں 60 روپے تک کمی ہوئی ہے،ایک ماہ میں سیلا باسمتی کی قیمت370 سے کم ہوکر310 روپے کلو تک پہنچ گئی ہے۔پرانے سپرداغی چاول کی قیمت 280 سے کم ہو کر245روپے کلو ہو گئی ہے جبکہ داغی چاول 230 سے کم ہوکر200 روپے کلوہوگیا ہے۔



کالم



پروفیسر غنی جاوید


’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…