پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

کمال آرخان نے سوناکشی اور ودیا بالن کو ”آنٹی“ قراردیدیا

datetime 11  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(نیوز ڈیسک ) بالی ووڈ کامیڈین کمال آر خان آئے روز مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹویٹر پر بالی ووڈ شخصیات کے متعلق متنازعہ ٹویٹس کرنے میں خاصی شہرت رکھتے ہیں۔رپورٹ کے مطابق مذکورہ سروے میں ودیا بالن 62 فیصد کے ساتھ پہلے ، سوناکشی 30 فیصد کے ساتھ دوسرے ، کرینہ کپور 5 فیصد کے ساتھ تیسرے اور پریانکا 4 فیصد ووٹوں کے ساتھ چوتھی پوزیشن پر ہیں۔اداکارہ سونا کشی سنہا کی طرف سے متعدد بار اداکار کی اس حرکت پر تنبیہ بھی کی گئی ہے۔ تاہم اداکارہ کی تنبیہ کا کے آر کے پر الٹا اثر ہوا اور انھوں نے سوشل سائٹ پر ایک سروے شروع کر دیا۔اداکار کی طرف سے ودیا بالن ، سوناکشی سنہا، کرینہ کپور اور پریانکا چوپڑا کے متعلق عوامی رائے حاصل کی گئی کہ ان میں سے کون سی اداکارہ آنٹی دکھائی دیتی ہیں۔پس عوام کی طرف سے ووٹ کرنے کے بعد حاصل ہونے والے نتائج کی روشنی میں کے آر کے نے ودیا بالن اور سوناکشی سنہا کو سب سے ذیادہ ووٹ حاصل کرنے پر آنٹی قرار دے دیا۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…