ممبئی (نیوزڈیسک) فوربزمیگزین نے انکشاف کیاہے کہ سال 2015میں بالی ووڈ کے بادشاہ شا ہ رخ خان نے اب بھی زیادہ آمدنی کے لحاظ سے سرفہرست ہیں اورانہوں نے 257کروڑ کمائے ہیں جبکہ شاہ رخ خان گزشتہ برس تیسرے نمبرپرتھے ۔سلمان خان نے رواں برس 202کروڑروپے کمائے جبکہ امیتابھ بچن اب اس جاری فہرست میں تیسرے نمبرپرہیں اوران کواس سال 112کروڑ روپے کمائے ہیں جبکہ کرکٹرویرات کوہلی کی آمدنی 119کروڑ اوراکشے کمارکی آمدنی 127کروڑ رہی ہے ۔
بالی ووڈکابادشاہ کون؟فوربزمیگزین نے فہرست جاری کردی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم



















































