پاکستانی فلم انڈسٹری کی بہتری کیلئے دعا ہی کی جاسکتی ہے ، ریشم
لاہور (این این آئی) لالی ووڈ اداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ پاکستانی فلم انڈسٹری کی بہتری کیلئے دعا ہی کی جاسکتی ہے کیونکہ حکومت فلم انڈسٹری کی بحالی کیلئے تیار ہے اور نہ ہی کوئی سرمایہ کار سرمایہ کاری کرنا چاہتا ہے۔ ایک انٹرویو میں اداکارہ ریشم نے کہا کہ بھارتی فلم انڈسٹری کا… Continue 23reading پاکستانی فلم انڈسٹری کی بہتری کیلئے دعا ہی کی جاسکتی ہے ، ریشم