پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

مادھوری ڈکشٹ خوفزدہ ہو گئیں

datetime 11  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوزڈ یسک )معروف بولی ووڈ اداکارہ مادھوری ڈکشٹ کا شمار 90کی دھائی کی ان اداکاراو¿ں میں ہوتا ہے جنھوں نے اداکاری کے ساتھ بہترین رقص کی وجہ سے لاکھوں دلوں پر راج کیا ہے۔ اداکارہ نے حالیہ انٹرویو کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ فنی سفر کے دوران کبھی بھی رقص کے حوالے سے کسی ہیرو سے خوفزدہ نہیں ہوئیں۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ انھیں صرف پربہو دیوا کے ساتھ ڈانس کرتے ہوئے ہمیشہ خوف محسوس ہوتا ہے۔48سالہ اداکارہ نے میڈیا کو بتایا کہ اس کے باوجود انھو ں نے جب بھی پربہودیوا کے ساتھ رقص کیا ہے انکا تجربہ شاندار رہا۔واضح رہے اداکارہ کو آخری مرتبہ ”گلاب گینگ“میں دیکھا گیا تھا۔ مادھوری کا کہنا تھا کہ وہ آجکل کسی اچھے سکرپٹ کی تلاش میں ہیں۔انکا کہنا تھاکہ انھیں جیسے ہی بہترین سکرپٹ ملا وہ ایک مرتبہ پھر سے بڑی سکرین پر نظر آئیں گی۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…