منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

فلم رنگو ن ،کرینہ کی جگہ فلم میں مرکزی کردار کنگنا رناوٹ ادا کریں گی

datetime 12  دسمبر‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ ڈانس گرو شاہد کپور نے اپنی فلم شاندار کی باکس آفس پر ناکامی کے بعد ایک مرتبہ پھرسے شوٹنگ میں حصہ لینا شروع کردیا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق انہوں نے وشال بھردواج کی نئی آنیوالی فلم رنگون کی شوٹنگ کا آغاز کردیا ہے، رنگوان میں شاہد کپور اور سیف علی خان پہلی مرتبہ ایک ساتھ بڑی سکرین پر جلوہ گر ہونگے، میڈیا رپورٹس کے مطابق وشال بھردواج نے کہا تھا کہ وہ شاہد کپور اور سیف علی خان کیساتھ کرینہ کپور کو مرکزی کردار ادا کنے کیلئے کاسٹ کرنے کا ارادہ کھتے ہیں۔ تاہم نامعلوم وجوہات کی بنائ پر وہ اپنی اس خواہش کو عملی جامہ پہنانے میں ناکام رہے ہیں اور اب کرینہ کپور کی جگہ کنگنا رناوٹ فلم میں مرکزی کردار ادا کررہی ہیں۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…