سنجے دت اگلے سال مارچ میں رہا ہوجائینگے
ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکار سنجے دت کو اگلے سال مارچ میں جیل سے رہا کردیا جائے گا۔سنجے دت کو 1993 کے ممبئی حملوں کے بعد غیر قانونی اسلحہ رکھنے پر گرفتار کیا گیا تھا اور چھ سال کی سزا دی گئی، سنجے دت اس وقت پونے کی سینٹرل جیل میں قید ہیں۔این ڈی ٹی وی… Continue 23reading سنجے دت اگلے سال مارچ میں رہا ہوجائینگے