منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

شاہ رخ کاجول کی نئی فلم ”دل والے“ کے گانے کی وڈیو جا ری

datetime 8  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوز ڈیسک )بالی ووڈ کے بے تاج بادشاہ شاہ رخ خان اور کاجل کی نئی رو مینٹک ایکشن فلم ”دل والے“ کے نئے گانے “من ما ای مو شن”کی مکمل ویڈیو جاری کردی گئی۔نامو ر پروڈیو سر اور ہدایت کارروہت سیٹھی کی اس فلم میں بالی ووڈ کی سب سے مشہور آن اسکرین رو مینٹک جوڑی شاہ رخ اور کاجل جلوہ گر ہو رہی ہے ۔اس فلم کے ٹریلر کو انٹر نیٹ پر دیکھنے کے بعد مداحوں کو اس فلم کی ریلیز کا بڑی بے صبری سے انتظار ہے جس میں بالی ووڈکی سب سے پسندیدہ رو ما نو ی جو ڑی شاہ رخ خان اور کاجل کے علا وہ ایکشن ، رومینس اور سسپنس بھی ہے۔روہت سیٹھی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم”دل والے“ میں شا ہ رخ خان ، کاجل ، ورون دھون اور کریتی سینن مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں ۔شاہ رخ خان کی اہلیہ گو ری خان کی پروڈیو س کر دہ یہ فلم 18دسمبر کو دنیا بھر میں عام نما ئش کیلئے پیش کر دی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…