ماورا حسین کی فلم”صنم تیری قسم“ ریلیز کے قریب پہنچ گئی
ممبئی(نیوز ڈیسک)ماورا حسین کی پہلی بولی وڈ فلم ”صنم تیری قسم“ اپنے ریلیز کے قریب پہنچ چکی ہے، قیاس ہے کہ فلم اگلے برس 8 جنوری کو ریلیز کی جائے گی اور اب پروڈیوسرز نے فلم کے کچھ نئے اسٹل شاٹس ریلیز کیے ہیں-صنم تیری قسم کے انسٹا گرام اکاو¿نٹ پر شیئر کی گئی ایک… Continue 23reading ماورا حسین کی فلم”صنم تیری قسم“ ریلیز کے قریب پہنچ گئی