اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

ماورا حسین کی فلم”صنم تیری قسم“ ریلیز کے قریب پہنچ گئی

datetime 9  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک)ماورا حسین کی پہلی بولی وڈ فلم ”صنم تیری قسم“ اپنے ریلیز کے قریب پہنچ چکی ہے، قیاس ہے کہ فلم اگلے برس 8 جنوری کو ریلیز کی جائے گی اور اب پروڈیوسرز نے فلم کے کچھ نئے اسٹل شاٹس ریلیز کیے ہیں-صنم تیری قسم کے انسٹا گرام اکاو¿نٹ پر شیئر کی گئی ایک تصویر میں ماورا کو ایک ٹیڈی بیئر سوٹ میں دیکھا جاسکتا ہے-اس سے قبل پوسٹ کی گئی ایک تصویر میں ماورا کو باتھ ٹب میں پھولوں کے درمیان دکھایا گیا۔صنم تیری قسم ایک رومانٹک فلم ہے جس میں ایک نئے اداکار ہرش وردھن رانے مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔اسٹودیو شوٹنگ کے دوران لی گئی ماورا کی تصاویر بھی شیئر کی گئیں۔فلم میں ماورا ایک مکمل ہندوستانی لڑکی کی طرح دکھائی دے رہی ہیں-صنم تیری قسم، کمل ہاسن اور رینا رائے کی1982 میں ریلیز ہونے والی فلم ”صنم تیری قسم“ کا ری میک ہے، اس فلم کی شوٹنگ کیپ ٹاو¿ن، جنوبی افریقا میں کی گئی۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…