ملالہ کی زندگی پر بننے والی فلم نے دنیا بھر میں دھوم مچا دی
لندن(نیوز ڈیسک ) پاکستان کی نوبل انعام یافتہ طالبہ ملالہ یوسف زئی کی زندگی پر بنی فلم ”ہی نیمڈ مِی ملالہ“ کو آسکر اکیڈمی ایوارڈز میں نامزدگی کے لیے شارٹ لسٹ کر لیا گیا۔علم سے محبت کرنے والی ایک بچی کی سچی کہانی،جس کی آواز کو تعلیم دشمنوں نے خاموش کرنا چاہالیکن سوات کی باہمت… Continue 23reading ملالہ کی زندگی پر بننے والی فلم نے دنیا بھر میں دھوم مچا دی