منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

ملالہ کی زندگی پر بننے والی فلم نے دنیا بھر میں دھوم مچا دی

datetime 6  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(نیوز ڈیسک ) پاکستان کی نوبل انعام یافتہ طالبہ ملالہ یوسف زئی کی زندگی پر بنی فلم ”ہی نیمڈ مِی ملالہ“ کو آسکر اکیڈمی ایوارڈز میں نامزدگی کے لیے شارٹ لسٹ کر لیا گیا۔علم سے محبت کرنے والی ایک بچی کی سچی کہانی،جس کی آواز کو تعلیم دشمنوں نے خاموش کرنا چاہالیکن سوات کی باہمت ملالہ نے ہمت نہیں ہاری،تعلیم کے لیے اس کا جنون بڑھتا ہی چلا گیا۔ ایک چھوٹے سے شہر سے اٹھنے والی آواز پوری دنیا نے س±نی، ملالہ کی زندگی پر بنی دستاویزی فلم ”ہی نیمڈ مِی ملالہ“ کو 2016ء کے اکیڈمی ایوارڈز میں بہترین ڈاکو منٹری کی کیٹیگری میں نامزدگی کے لیے شارٹ لسٹ کرلیا گیا ہے، یہ فلم پہلے ہی دنیا بھر میں دھوم مچا چکی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…