شاہ رخ کا پاکستانی مداحوں سے فلم”دل والے“دیکھنے کی اپیل
ممبئی(نیوز ڈیسک ) کروڑوں دلوں پر راج کرنے والے ”بالی ووڈ کنگ “شاہ رخ خان نے اپنے پاکستانی پرستاروں کے نام سلام بھیجتے ہوئے 18 دسمبرکو نئی آنے والی فلم ”دل والے “ دیکھنے کی اپیل کر دی۔شاہ رخ خان نے اپنی نئی آنے والی فلم ”دل والے “ کی تشہیری مہم کے دوران اپنے… Continue 23reading شاہ رخ کا پاکستانی مداحوں سے فلم”دل والے“دیکھنے کی اپیل