اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

شاہ رخ خان نے خواتین میں مقبولیت کے راز سے پردہ اٹھا دیا

datetime 6  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کولکتہ(آئی این پی)بولی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اپنی شاندار اداکاری کے باعث بھارتی فلم انڈسٹری میں ایک منفرد مقام رکھتے ہیں۔ اداکار کی وجیہہ شخصیت اور عمدہ اداکاری کی وجہ سے دنیا بھر میں انکے لاکھوں مداح ہیں۔رپورٹ کے مطابق شاہ رخ خان کے پرستاروں میں مردوں کے مقابلے میں خواتین کی تعداد ذیادہ ہے۔ حالیہ انٹرویو کے دوران جب سپر سٹار سے اس وجہ کے متعلق سوال کیا گیا تو اداکار نے اس زار سے پردہ اٹھا ہی دیا۔ 50سالہ اداکار نے میڈیا کو بتایا چونکہ وہ خواتین کی تہہ دل سے عزت کرتے ہیں ، پس اسی لیئے وہ انھیں اور انکی اداکاری کو پسند کرتی ہیں۔ اداکار نے اپنی نئی آنے والی فلم دل والے کے متعلق بتایا کہ انھیں امید ہے ان کے پرستار اپنی پسندیدہ جوڑی کو ایک مرتبہ پھر بڑی سکرین پر دیکھ کرلازماً سراہیں گے۔ واضح رہے شاہ رخ خان اور کاجل کی مقبول ترین جوڑی پانچ کے طویل عرصے کے بعد روہت شیٹی کی دل والے میں ایک ساتھ نظر آئے گی۔ روہت شیٹی کی دل والے رواں سال18دسمبر کو ملک بھر کے سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…