اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

قطرینہ کیف نے اہم بالی ووڈسے معافی مانگنے کامطالبہ کردیا

datetime 5  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوزڈیسک)قطرینہ کیف نے اہم بالی ووڈسے معافی مانگنے کامطالبہ کردیا.چند سال قبل بالی وڈ کے دبنگ ہیرو سلمان خان او ر کترینہ کیف کے درمیان خوشگوار تعلقات سے کون آگاہ نہیں تھا۔کترینہ کیف کے بالی وڈ ستار سے اب بھی کافی اچھے تعلقات ہیں ۔برطانوی جریدے جی کیو کو دیئے گئے انٹرویو میں کترینہ کا کہنا ہے کہ وہ اور سلمان ہمیشہ اچھے دوست رہیں گے ۔بھات کے مشہور کامیڈی پروگام کامیڈی نائٹس ود کپل شوکے دوران پریم رتن دھن پا یو کی پرموشن کے دوران سلمان نے ازراہ مذاق کترینہ کے چہرے کے کچھ خدوخال کوپٹاکا پیکٹ قرا ردیتے ہوئے کپل کو کترینہ کی جانب دیکھنے سے روک دیا ۔کترینہ نے اس کے بعد سلمان کو فون کیا اور ان تبصروں پر دبنگ خان پر چلا اٹھیں ۔انہوں نے کہا کہ سلمان کے ساتھ میرے تعلقات مثبت بنیادوں پر قائم تھے یہی وجہ ہے کہ ہم آج تک بہترین دوست ہیں انہوں نے کہا وہ (سلمان)متوازی دنیا میں رہتے ہیں اور ہمیشہ میرے بارے میں عوامی سطح پر تبصرے کرتے رہتے ہیں جسے میڈیا بڑھا چڑھا کر پیش کرتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ کپل شو میں سلمان نے میری کریکر سیٹ کی ایک تصویر دیکھتے ہوئے تبصرہ کیا تھا جس پر میں انھیں فون کر کے چلائی اورہمارے درمیان بہترین تعلق کایہی ثبوت ہے کہ میں اس پر چلا بھی سکتی ہوں ۔کیٹ نے بتایا کہ میرے چلانے پر سلمان نے معذرت کی اور کہا کہ وہ میڈیا سے بھی معذرت کر لیں جس پر میں نے انہیں کہا کہ نہیں ایسا کچھ کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…