شیوسینا نے اب فنکاروں اور اداکاروں کو بھی دھمکانا شروع کر دیا
ممبئی(نیوز ڈیسک )ہندوستان میں ہندو انتہا پسند تنظیم شیو سینا اب تک پاکستانی فنکاروں اور گلوکاروں کو تو دھمکی دیتی آئی ہے لیکن اب اس نے اپنے ہی فنکاروں اور اداکاروں کو دھمکانا شروع کردیا ہے۔شیو سینا کی جانب سے فلم ’باجی راو¿ مستانی‘ کے ڈائریکٹر سنجے لیلا بھنسالی کو فلم میں مبینہ طور پر… Continue 23reading شیوسینا نے اب فنکاروں اور اداکاروں کو بھی دھمکانا شروع کر دیا