پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

سلمان خان کی پاکستانیوں سے محبت،ایسا کام کیا کہ سب کے دل خوش ہوگئے

datetime 11  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوزڈیسک)سلمان خان کی پاکستانیوں سے محبت،ایسا کام کیا کہ سب کے دل خوش ہوگئے،جگر کے مرض میں مبتلا 11 سالہ پاکستانی بچہ اپنے والدین کے ہمراہ علاج کیلئے بھارت آیا تھا جہاں نہ صر ف اسے اس خطرناک مرض سے چھٹکارا مل گیا بلکہ اسکی اپنے فیورٹ بالی ووڈ سپر سٹار سلمان خان سے ملنے کی خواہش بھی پوری ہو گئی- بالی ووڈ سپر سٹار سلمان خان نے جگر کے مرض میں مبتلا 11 سالہ پاکستانی بچے سے ملاقات کر کے اسکی دیرینہ خواہش پوری کر دی ۔بھارتی میڈیا کے مطابق جگر کے مرض میں مبتلا 11 سالہ پاکستانی بچہ اپنے والدین کے ہمراہ علاج کیلئے بھارت آیا تھا جہاں نہ صر ف اسے اس خطرناک مرض سے چھٹکارا مل گیا بلکہ اسکی اپنے فیورٹ بالی ووڈ سپر سٹار سلمان خان سے ملنے کی خواہش بھی پوری ہو گئی ۔ نئی زندگی ملنے پر بچے نے اپنے فیورٹ بالی ووڈ سٹار سلمان خان سے ملنے کی خواہش کا اظہار کیا تھا جس پر بچے کے والدین ا سے ممبئی لے گئے اور اسکی سلمان خان سے ملاقات کرانے میں کامیاب رہے ۔ بچے کی والدہ رضیہ بیگم نے خوشی کا اظہا ر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ سرحد پار ایک انسانی کوشش ہے جو محبتوں کو فروغ دیتی ہے ۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…