منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

پریانکا چوپڑا کوایشیاءکی سب سے دلکش خاتون کا اعزاز مل گیا

datetime 11  دسمبر‬‮  2015 |

لندن (نیوز ڈیسک )بالی ووڈ سٹار پریانکا چوپڑا نے ایک سالانہ برطانوی سروے میں ایشیا کی سب سے دلکش خاتون کا اعزاز برقرار رکھنے میں کامیاب ہو گئیں۔بھارتی اخبار کی ایک رپورٹ کے مطابق لندن کے اخبار ایسٹرن آئی میں 2015 کی دلکش ایشیائی خواتین کے حوالے سے سروے ہوا، جس میں بولی وڈ اداکارہ کو لاکھوں کی تعداد میں ووٹ ملے-پریانکا کا کہنا تھا کہ وہ یہ خطاب حاصل کرکے کافی خوش ہیں، انہوں نے ووٹ دینے والے مداحوں اور برطانوی اخبار کا شکریہ بھی ادا کیا۔خیال رہے کہ گزشتہ چار سالوں میں پریانکا نے تیسری بار یہ خطاب حاصل کیا ہے۔پریانکا کو ان کے غیر ملکی ڈرامہ سیریل ”اے بی سی کوانٹیکو“ کی وجہ سے دنیا بھر میں کافی پذیرائی مل رہی ہے۔اس ڈرامہ سیریل کی کہانی ایف بی آئی اکیڈمی کے گرد گھومتی ہے جس کے بوٹ کیمپ میں شامل ہونے کے لیے پریانکا امریکا آتی ہیں جہاں ان کو 9/11 پر ہونے والے دہشت گردی کے واقعے میں پھنسا دیا جاتا ہے اور اداکارہ کو خود کو بے قصور ظاہر کرنے کے لیے کئی مشکلات سے گزرنا پڑتا ہے۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…