کراچی(نیوز ڈیسک) ڈکیتی کی واردات میں معروف کامیڈین روف لالا کو لوٹ لیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ملک کے معروف کامیڈین کو کراچی میں ڈاکووں نے لوٹ لیا جس میں ان سے نقدی رقم چھین لی گئی۔ اداکار اے ٹی ایم سے نقدی رقم لے کر نکلے تو گھات لگائے ڈاکووں نے ان کا پیچھا کیا اور اسلحہ کے زور پر نقدی چھین کر فرار ہوگئے۔اداکار کا کہنا ہے کہ ڈاکووں نے انہیں بھیڑ میں دیدہ دلیری سے لوٹا۔واضح رہے کہ اداکارکا شمار پاکستان کے نامور کامیڈینز میں ہوتا ہے جب کہ وہ بھارت سمیت کئی ممالک میں کامیڈی شوز بھی کرچکے ہیں
معروف اداکار کیساتھ انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم



















































