موت کے بعد بھی مائیکل جیکسن کا ایک اور ریکارڈ
نیو یارک(نیوز ڈیسک)مائیکل جیکسن نے اپنی موت کے بعد ایک اور میوزک ریکارڈ توڑ دیا۔امریکہ کی ریکارڈنگ نڈسٹری ایسوسی ایشن نے اعلان کیا ہے کہ 1982 ءمیں جاری ہونے والے تھرلر پہلا ایسا البم ہے جس کی امریکا میں تین کروڑ کاپیاں فروخت ہوئیں۔اس البم نے تیس مرتبہ پلیٹینیم کا سنگ میل عبور کیا، جس… Continue 23reading موت کے بعد بھی مائیکل جیکسن کا ایک اور ریکارڈ