پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

علی ظفر ایشیا کے سب سے پرکشش مردوں میں تیسرے نمبر پرآگئے

datetime 17  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (نیوز ڈیسک)پاکستانی گلوکار اور اداکار علی ظفر ایک سالانہ برطانوی سروے میں ایشیا کے سب سے پرکشش مردوں میں تیسرے نمبر پر آئے ہیں۔ لندن کے اخبار ایسٹرن آئی میں 2015 کے پرکشش ایشیائی مردوں کے حوالے سے سروے ہوا، جس میں پاکستانی گلوکار علی ظفر تیسرے نمبر پر نظر آئے۔اس سروے میں لاکھوں کی تعداد میں ووٹ حاصل کرکے پہلی پوزیشن برطانوی بینڈ ون ڈائریکشن کے سابق پاکستانی نژاد گلوکار زین ملک نے حاصل کی جبکہ دوسرے پر بولی وڈ اداکار ریتھیک روشن رہے۔زین ملک اس لسٹ میں سب سے کم عمر پرکشش مرد کے طور پر بھی سامنے آئے۔اگر بات ٹاپ فائیو کی کی جائے تو دو ہندوستانی ٹیلی ویژن اداکار برن دوبتی اور ویون ڈیسینا بھی اس لسٹ میں شامل ہیں۔ٹاپ ٹین کی فہرست میں پاکستانی اداکار فواد خان، سلمان خان، شاہد کپور، شاہ رخ خان اور ہندوستانی ٹیلی ویژن اداکار گورمیت چوہدری شامل ہیں۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…