ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ میں اپنے بیباک اداکاری کے حوالے سے شہرت رکھنے والی اداکارہ راکھی ساونت نے کہا کہ سنی لیون کو بالی ووڈ میں رہنے کے لیے میری کاپی کرنا ہوگی۔ بالی ووڈ کی آئٹم گرل راکھی ساونت کو اداکارہ سنی لیون کی بھارتی فلم نگری میں انٹری کبھی بھی ایک آنکھ نہ بھائی اسی وجہ سے وہ سنی لیون پرطنزکا کوئی بھی موقع ضائع نہیں ہونے دیتیں یہی نہیں متعدد بارپیشہ وارانہ حسد رکھتے ہوئےہوئے ادکارہ سنی لیون سے بھارت چھوڑنے کا مطالبہ کیا تھا تاہم اب موصوفہ نے سنی لیون کو فلم انڈسٹری میں رہنے کے لیے خود کو کاپی کرنے کا مشورہ دیا ہے۔اپنے ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ انڈسٹری کی تمام اداکارائیں میرے کردار اور اسٹائل کی کاپی کرتی ہیں اسی لیے اب تک میرے کئی کردار دوبارہ فلموں میں نبھائے جاچکے ہیں جس میں سرفہرست نام سنی لیون کا ہے تاہم سنی لیون کو بالی ووڈ میں رہنے کے لیے میری کاپی کرنا ہوگی۔واضح رہے کہ اداکارہ سنی لیون اپنی نئی آنے والی فلموں کی شوٹنگ میں مصروف ہیں
راکھی ساونت کا سنی لیون کوبالی ووڈ میں رہنے کیلئے اپنی کاپی کرنے کا مشورہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق فیصلہ کرلیاگیا
-
یکم جولائی سے کن جائیدادوں کی خرید وفروخت نہیں ہو سکے گی؟ اہم خبر
-
ریو سیکریٹو
-
گرمی سے ستائے عوام کیلئے خوشخبری، بادل برسنے کو تیار
-
قیمتی الیکٹرک بائیک اب ہر شہری کی دسترس میں! حکومت کا بڑا فیصلہ
-
معروف امریکی ریسلر ہلک ہوگن کی موت کیسے ہوئی؟ وجہ سامنے آگئی
-
گھر داماد نے 4 سال تعلقات کے بعد بھاگ کر ساس سے کورٹ میرج کرلی
-
حسن علی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں نیا ریکارڈ قائم کردیا
-
رواں سال مون سون بارشیں کم ہوں گی یا زیادہ؟ محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا
-
ہنگری کا بڑا فیصلہ، 3 ممالک کے شہریوں کو ویزے جاری نہ کرنے کا اعلان
-
سعودی عرب میں ہائی الرٹ، سول ڈیفنس کا شہریوں اور غیر ملکیوں کیلئے انتباہ جاری
-
بجلی سستی کر دی گئی، نوٹیفکیشن جاری
-
دم کروانے کے بہانے ہوٹل لے جاکر 18 سالہ بیٹی کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والے سوتیلا باپ گرفتار
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی ریکارڈ



















































