بالی ووڈ کی نئی فلم ”وزیر“ آئندہ سال 8جنوری کو ریلیز ہو گی
ممبئی (نیوزڈیسک) بالی ووڈ کی نئی فلم ”وزیر“ آئندہ سال 8جنوری کو ریلیز ہو گی- ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم کی ہدایات بیجو نمریال نے دی ہیں جبکہ اسے ونود چوپڑا اور راجکمار ہیرانی نے پروڈیوس کیا ہے-ایکشن تھلر اور سسپنس سے بھرپور فلم میں امیتابھ بچن‘ فرحان اختر‘ ادیتی راﺅ حیدری‘ جان ابراہام اور… Continue 23reading بالی ووڈ کی نئی فلم ”وزیر“ آئندہ سال 8جنوری کو ریلیز ہو گی