بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

شاہ رخ خان اور کاجل کی جوڑی نے تہلکہ مچا دیا

datetime 19  دسمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کنگ خان اورکاجول کی فلم “دل والے” نے دپیکا،پرینکا اوررنویرکی فلم “باجی راو¿ مستانی” کو پہلے ہی روزمات دے دی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روزریلیز ہونے والی بالی ووڈ کی 2 بڑی فلمیں “دل والے” اور”باجی راو¿ مستانی” کے درمیان کڑا مقابلہ تھا جہاں فلم دل والے میں بالی ووڈ کی شاندارجوڑی شا ہ رخ خان اورکاجول نے اداکاری کی جب کہ باجی راو¿مستانی میں دپیکا،پریانکا اوررنویرنے اداکاری کے جوہردکھائے ہیں۔ دل والے نے بھارت میں پہلے روز21 سے 22 کروڑ جب کہ باجی راو¿مستانی 10 سے 12 کروڑ کمانے میں کامیاب رہی.بالی ووڈ کے ٹریڈ تجزیہ نگارترن آدرش کے مطابق ریلیز کے پہلے روز فلم دل والے کی کمائی باکس آفس پربہترین جب کہ باجی راو¿ مستانی اوسط رہی۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…