ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی وڈ کی اداکارہ سوناکشی سنہا نے ہے کہ میں فیشن لائن متعارف کرانے کا ارادہ رکھتی ہوں۔ اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ میں نے فیشن کی تعلیم حاصل کی ہے اسی وجہ سے فیشن لائن متعارف کرانا چاہتی ہوں انہوں نے کہا کہ میرا تعلق فلمی گھرانے سے ہے میں نے اپنی فیملی بہت کچھ سیکھا۔ انہوں نے کہا کہ یہ خوش آئند بات ہے کہ اب مختلف موضوعات پر فلمیں بن رہی ہیں جس سے مسائل کو اجاگر کرنے کے ساتھ ساتھ اداکاروں کی فنکارانہ صلاحیتوں میں بھی اضافہ ہوتا ہے انہوں نے کہا کہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ فلمسازی کے مراحل بدل گئے ہیں اور اس کی تشہیر کا طریقہ بدل گیا ہے
فیشن لائن لانچ کرنے کا ارادہ رکھتی ہوں ، سوناکشی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم



















































