بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

باجی راﺅ مستانی، دل والے کی ایک ہی وقت میں ریلیز تصادم نہیں، دپیکا پڈوکون

datetime 19  دسمبر‬‮  2015 |

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون نے کہا ہے کہ ’باجی راﺅ مستانی‘ اور ’دل والے‘ کی ایک ہی وقت میں ریلیز کو دونوں فلموں کا تصادم قرار نہیں دیا جاسکتا، دونوں فلموں کو ان کے حصے کے شائقین ملیں گے ۔ایک انٹرویو میں بالی ووڈ اداکاہ نے کہا کہ فلم باجی راﺅ مستانی اور دل والے میں آپس میں کوئی ٹکر نہیں ہے ، دونوں فلمیں ہی ہٹ ہونگی، انہوں نے کہا کہ فنکاروں کو جان بوجھ کر متنازع مسائل میں الجھا دیا جاتا ہے، 101 فیصد ایسا ہی ہوتا ہے کہ ہم فنکاروں کو بہت آسانی سے نشانہ بنایا جاتا ہے۔انہوں نے کہا کہ سب سے پہلے ہم سے سوال پوچھا جاتا ہے ، ہمیں جو صحیح لگتا ہے ہم اس کا وہ جواب دیتے ہیں جس سے کچھ لوگ متفق ہوتے ہیں اور کچھ ہم پر تنقید شروع کردیتے ہیں، ۔ اداکاروں کا کام فلموں کے ذریعہ ناظرین کا دل بہلانا ہے لیکن بلاوجہ بیان بازی سے ہنگامے برپا کیے جاتے ہیں جو انتہائی غلط ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ہم سوالات سے بچتے ہیں اور بیان نہیں دیتے۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…