گلوکار ابرار الحق اپنے نئے آڈیو البم کی تیاریوں میں مصروف
لاہور (نیوزڈیسک) معروف گلوکار و تحریک انصاف کے مرکزی رہنما ابرار الحق اپنے نئے آڈیو البم کی تیاریوں میں مصروف ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق ابرار الحق اپنی ان دنوں اپنی نئی البم کی تیاریوں میں مصروف ہیں ۔ ان کے نئے البم میں ہر طرح کے گانے شامل ہوں گے اور خاص طور… Continue 23reading گلوکار ابرار الحق اپنے نئے آڈیو البم کی تیاریوں میں مصروف