لاہور(نیوزڈیسک) ریحام خان کے نجی ٹی وی چینل پرٹاک شوتبدیلی میں بھارتی اداکار اوم پوری سے دونوں ممالک کے مابین بڑھتی ہوئی انتہا پسندی اور مسائل کے حل پر بات چیت کی جس پر بھارتی اداکار کا کہنا تھا کہ ایک ایسی میڈیا کانفرنس کا انعقاد کیا جانا چاہئے جس میں دونوں ممالک کے صحافی اور میڈیا نمائندے شرکت کریں۔اس گفتگوکے دوران ریحام خان نے کہا کہ ہمارے یہاں تو بھارت کے ساتھ مل کر پروگرامز بھی کیے جاتے ہیں جس میں ہماری جانب سے تعاون بھی کیا گیا تو کیا آپ سمجھتے ہیں کہ ایسے پروگرامز کو ریٹنگ کے حصول کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔جس پر اوم پوری نے سخت لہجہ استعمال کرتے ہوئے کہا کہ کیا آپ ان دو تین پروگرامز کی وجہ سے پورے ہندوستان کو بدنام کریں گی۔
بھارتی اداکاراوم پوری نے ریحام خان کوجواب دے کرلاجواب کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم



















































