ممبئی(نیوز ڈیسک)اربوں کی فلمیں دینے والے سلمان خان سادگی میں کسی سے کم نہیں ،ممبئی میں رکشہ میں سفر کرتے نظر آئے۔سلمان خان اپنے والد سلیم خان کے ساتھ اپنے بھائی سہیل خان کی سالگرہ کی تقریب میں شرکت کرنے ان کے گھر گئے۔تقریب سے واپسی پر بجرنگی بھائی جان نے گھر جانے کیلئے اپنی مہنگی گاڑی کے بجائے رکشے میں سفر کیا۔ممبئی کی سڑکوں پرسلمان خان کو رکشے میں سفر کرتے دیکھ کر ان کے مداح حیران رہ گئے اور اس دوران ان کی خوب تصاویر بھی بنائیں ۔
سلمان خان کی سادگی ‘ممبئی میں رکشہ میں سفرکیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم



















































