پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

کاجل کی بالی وڈ میں واپسی، نئی فلم اگلے سال ریلیز ہوگی

datetime 26  دسمبر‬‮  2015

کاجل کی بالی وڈ میں واپسی، نئی فلم اگلے سال ریلیز ہوگی

ممبئی (نیوز ڈیسک)فلم’ سنگھم‘سے بالی ووڈ فلموں میں اپنی پہچان بنانے والی کاجل اگروال نئے سال 2016سے ایک مرتبہ پھر بالی ووڈ فلموں کا رخ کررہی ہیں۔ ڈائریکٹر روہت شیٹھی کی فلم’سنگھم‘ سات سال پہلے ریلیز ہوئی تھی اور اس نے کامیابی کے جھنڈے بھی گاڑے تھے مگر پھر بھی نہ جانے کیوں کاجل بالی… Continue 23reading کاجل کی بالی وڈ میں واپسی، نئی فلم اگلے سال ریلیز ہوگی

قطرینہ کیف نے کرسمس رنبیر کپور کی فیملی کے ساتھ منائی

datetime 26  دسمبر‬‮  2015

قطرینہ کیف نے کرسمس رنبیر کپور کی فیملی کے ساتھ منائی

ممبئی(نیوز ڈیسک)معروف اداکارہ قطرینہ کیف نے کرسمس کا تہوار اپنے حالیہ بوائے فرینڈ رنبیر کپور اور انکی فیملی کے ساتھ منایا۔ گزشتہ میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں اداکاروں میں جھگڑا اس نہج پر پہنچ چکا تھا کہ وہ الگ ہونے کے متعلق سنجیدگی سے غور کر رہے تھے۔ تاہم 25دسمبر کے روز دونوں نے خوشگوار… Continue 23reading قطرینہ کیف نے کرسمس رنبیر کپور کی فیملی کے ساتھ منائی

2016ءمیں بولڈ کامیڈی فلمیں ریلیز ہونگی،سنی لیون

datetime 26  دسمبر‬‮  2015

2016ءمیں بولڈ کامیڈی فلمیں ریلیز ہونگی،سنی لیون

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون نے کہا ہے کہ 2016ءمیں بولڈ کامیڈی فلمیں ریلیز ہونگی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 2016ءکے شروعات میں بولڈ فلموں کی نمائش ہوگی، انہوں نے کہا کہ میں مستی زادے میں لیلا اور للی کا کردار ادا کررہی ہوں، انہوں نے کہا کہ… Continue 23reading 2016ءمیں بولڈ کامیڈی فلمیں ریلیز ہونگی،سنی لیون

باجی راﺅ مستانی کے باوجود ’دل والے‘ 100 کروڑ کے کلب میں شامل

datetime 26  دسمبر‬‮  2015

باجی راﺅ مستانی کے باوجود ’دل والے‘ 100 کروڑ کے کلب میں شامل

ممبئی (نیوز ڈیسک) شاہ رخ خان کی نئی فلم ’دل والے‘ نے بھارت میں 100 کروڑ سے زائد کا بزنس کرلیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کنگ خان کی نئی فلم دل والے ، باجی راو¿ مستانی کےساتھ ریلیز کے باوجود بھی 100 کروڑ کمانے میں کامیاب ہوگئی ہے۔ شاہ رخ خان کی فلم ’دل والے‘… Continue 23reading باجی راﺅ مستانی کے باوجود ’دل والے‘ 100 کروڑ کے کلب میں شامل

بھارتی اداکارہ نیتو کپور بھی فواد خان کی مداح بن گئی

datetime 26  دسمبر‬‮  2015

بھارتی اداکارہ نیتو کپور بھی فواد خان کی مداح بن گئی

ممبئی (نیوز ڈیسک) بھارت میں پاکستانی اداکار فواد خان کے پرستاروں کی کمی نہیں مگر اب بالی ووڈ کی معروف اداکارہ نیتو کپور بھی ان کی مداح بن گئی ہیں ۔اداکار رشی کپور کی بیوی نیتو کپور نے اپنی بیٹی کے ہمراہ فواد خان کےساتھ سیفی لیکر انسٹاگرام اکاو¿نٹ پر پوسٹکرتے ہوئے اس موقع کو… Continue 23reading بھارتی اداکارہ نیتو کپور بھی فواد خان کی مداح بن گئی

شاعرہ پروین شاکر کو بچھڑے 21برس بیت گئے

datetime 26  دسمبر‬‮  2015

شاعرہ پروین شاکر کو بچھڑے 21برس بیت گئے

کراچی(نیوز ڈیسک)محبت اور خوشبو کی شاعرہ قرار دی جانے والی پروین شاکرکوہم سے بچھڑے 21برس بیت گئے مگراپنے خوبصورت اشعار کے ذریعے وہ چمن اردومیں ہمیشہ مہکتی رہیں گی۔ اردو ادب کے منفرد لہجے کی حامل پروین شاکر 24نومبر 1952ءکو کراچی میں ایک مذہبی گھرانے میں پیدا ہوئیں۔پروین شاکر کو اردو ادب کی منفرد لہجے… Continue 23reading شاعرہ پروین شاکر کو بچھڑے 21برس بیت گئے

شاہ رخ خان ”را ون“ کے بعد ”جی ون“ بننے کیلئے تیار

datetime 26  دسمبر‬‮  2015

شاہ رخ خان ”را ون“ کے بعد ”جی ون“ بننے کیلئے تیار

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بولی ووڈ سپر سٹار شاہ رخ خان جلد اپنی گزشتہ فلم ”راون“ کے سیکوئیل میں نظر آئیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار راون کے سیکوئیل کیلئے کافی عرصہ قبل ہی رضامندی کا اظہار کر چکے ہیں تاہم دوسرے پروجیکٹس میں مصروفیت کی بنا پر انھوں نے اس فلم کو ایک طرف کیا… Continue 23reading شاہ رخ خان ”را ون“ کے بعد ”جی ون“ بننے کیلئے تیار

سلمان خان نے کرینہ کپورکو کرسمس پر خصوصی تحفہ دےدیا

datetime 26  دسمبر‬‮  2015

سلمان خان نے کرینہ کپورکو کرسمس پر خصوصی تحفہ دےدیا

ممبئی(نیوز ڈیسک)بولی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور آج کرسمس اپنے گھر میں بہن اداکارہ کرشمہ کپور اور شوہر سیف علی خان کے ساتھ منا رہی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان خان اچانک اپنے گینگ کے ساتھ کرینہ اور سیف کے گھر پہنچ گئے۔واضح رہے سلمان خان اور سیف علی خان کے درمیان طویل عرصے سے… Continue 23reading سلمان خان نے کرینہ کپورکو کرسمس پر خصوصی تحفہ دےدیا

نواز شریف سے ملاقات سے ثابت ہوا کہ مودی بہادر انسان ہیں‘ مہیش بھٹ

datetime 26  دسمبر‬‮  2015

نواز شریف سے ملاقات سے ثابت ہوا کہ مودی بہادر انسان ہیں‘ مہیش بھٹ

لاہور(نیو زڈیسک) بھارتی فلمساز مہیش بھٹ بھارت میں اقلیتوں اور مسلمانوں سے نارواسلوک پر اکثر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو تنقید کا نشانہ بنا چکے ہیں اور حال ہی میں انہیںفرقہ پرست بھی قرار دے چکے ہیں تاہم انہوں نے بھارتی وزیر اعظم نریندرمودی کے دورہ پاکستان کا خیر مقدم کیا ہے ۔ مہیش… Continue 23reading نواز شریف سے ملاقات سے ثابت ہوا کہ مودی بہادر انسان ہیں‘ مہیش بھٹ

Page 628 of 969
1 619 620 621 622 623 624 625 626 627 628 629 630 631 632 633 634 635 636 637 969