اجے دیوگن بھی اکشے کمار کے نقش قدم پر چل پڑے
اسلام آباد(نیوزڈیسک)بالی وڈ اداکار اجے دیوگن بھی اکشے کمار کے نقش قدم پر چل پڑے اور اپنی نئی فلم ”شیوے“ کی شوٹنگ کے دوران انھوں نے کچھ خطرناک اسٹنٹ کیے ہیں-اجے دیوگن نے اپنے ٹوئٹر اکاو¿نٹ پر اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں انھیں ایک رسی کے ذریعے پہاڑ سے لٹکتا ہوا دیکھا… Continue 23reading اجے دیوگن بھی اکشے کمار کے نقش قدم پر چل پڑے