دوہزار پندرہ ’لکی‘ فنکاروں کے لئے ’لکی ‘سال
کراچی(نیوز ڈیسک)سال 2015ایشوریہ رائے سے کاجول تک بہت سے بڑے اور چھوٹے فنکاروں کے لئے بہت ہی لکی ثابت ہوا ہے۔ یہ وہ فنکار ہیں جنہوں نے رواں سال نئی ’سج دھج‘ کے ساتھ بالی ووڈ میں ’کم بیک‘ کیا۔بڑی اسکرین پراپنی اداکاری کے ساتھ واپسی میں سرفہرست ایشوریہ رائے کو ہی رکھتے ہیں۔ وہ… Continue 23reading دوہزار پندرہ ’لکی‘ فنکاروں کے لئے ’لکی ‘سال