شاہد کپور اور عالیہ بھٹ کی جوڑی کواشتہارات کی پیشکش
ممبئی(نیوز ڈیسک)مختلف کمپنیوں نے اداکار شاہد کپور اور عالیہ بھٹ کی جوڑی کو اپنے اشتہار میں لینے کی پیشکش کر دی۔ذرائع کے مطابق اداکار شاہد کپور اور عالیہ بھٹ کی جوڑی کو ناصرف مداحوں نے فلم شاندار میں پسند کیا بلکہ مختلف برینڈ کمپنیاں بھی اس جوڑی کو اپنے اشتہار میں لینے کی خواہش مند… Continue 23reading شاہد کپور اور عالیہ بھٹ کی جوڑی کواشتہارات کی پیشکش