ایک سہیلی کو دیکھ کر ماڈلنگ کا شوق پیدا ہوا ، پہلے شوٹ نے ہی تہلکہ مچا دیا ‘ عائشہ عمر
لاہور (نیوز ڈیسک) اداکارہ و ماڈل عائشہ عمر نے کہا ہے کہ انسان کی شخصیت میں موجود خوبیاں اسے لازوال بنانے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں ، میں نے زندگی میں کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ میں ایک دن کامیاب اداکارہ بن جاﺅں گی ۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ گریجویشن کے… Continue 23reading ایک سہیلی کو دیکھ کر ماڈلنگ کا شوق پیدا ہوا ، پہلے شوٹ نے ہی تہلکہ مچا دیا ‘ عائشہ عمر