بےکار کی اچھل کود کو مےوزک کہنا مےوزک کی توہےن کے مترادف ہے ‘ گلوکار سجاد علی
لاہور (نیوزڈیسک ) معروف گلوکار سجاد علی نے کہا ہے کہ پاکستان مےں کلاسےکی موسےقی سننے والوں کی تعداد کم ہوتی جارہی ہے ،لوگ اچھا اورخالص مےوزک سننا چاہتے ہےں مگر دور حاضر مےں پا پ گلوکاری کو زےادہ اہمےت دی جارہی ہے ۔ ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ مےوزک کی جو… Continue 23reading بےکار کی اچھل کود کو مےوزک کہنا مےوزک کی توہےن کے مترادف ہے ‘ گلوکار سجاد علی