اسلام آباد (نیوزڈیک) بالی وڈ اسٹارسلمان خان کی آئندہ آنے والی فلم ”سلطان“ کے ٓج کل ہر جانب چرچے ہیں فلم کے ڈائرئیکٹر تاحال کوئی موضوع ہیروئن منتخب نہیں کرپائے ہیں۔بالی وڈ لائف نامی بھارتی ویب سائٹ کے مطابق بھارتی اداکارہ کریتی سانون نے یش راج فلمز کی پیشکش ’سلطان‘ میں ہیروئن کا کردار قبول کرنے سے انکارکردیا ہے۔فلم کا پہلا شیڈول مکمل ہوچکا ہے اورلگ رہا ہے کہ دوسرا شیڈول ہیروئن کا انتخاب نہ ہونے کے سبب تاخیرکا شکارہوگا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سلمان خان بضد ہیں کہ ان کے مدمقابل کریتی سانون کو کاسٹ کیا جائے تاہم اب یش راج فلمز کے سربراہ پرامید ہیں کہ دبنگ خان پرینیتی چوپڑا کے ساتھ کام کرنے پر راضی ہوجائیں گے۔واضح رہے کہ کریتی اس وقت کئی فلموں کی تشکیل میں مصروف ہیں اورانکے لئے ’سلطان‘ کے لئے وقت نکالنا مشکل ہے۔
کریتی سانون کا سلمان خان کی’ ’سلطان“ میں کام کرنے سے انکارکردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تھینک گاڈ
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی
-
’’عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو واشنگٹن سب کچھ معاف کر دے گا‘‘ پاکستانی سفیر کا مبین...



















































