منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

کترینہ کپور خاندان میں جگہ بنانے میں کامیاب

datetime 31  دسمبر‬‮  2015 |

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کپور خاندان میں جگہ حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئی ہیں۔ کترینہ نے رواں سال کرسمس کا تہوار ہالیہ بوائے فرینڈ رنبیر کپور کی فیملی کیساتھ منایا۔ کترینہ کی ہونیوالی ساس نیتو کپور نے پچھلی مرتبہ اداکارہ کی تصویر کو اپنے خاندان کی تصویر سے کاٹ کر الگ کر دیا تھا۔ نیتو کپور اپنے بیٹے کی پسند کو کچھ خاص پسند نہیں کرتی تاہم اس کرسمس پر نہ صرف کترینہ نے کپور خاندان کی دعوت میں شرکت کی بلکہ انہیں خاندان کی تصویر میں بھی جگہ مل گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…