بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

بےکار کی اچھل کود کو مےوزک کہنا مےوزک کی توہےن کے مترادف ہے ‘ گلوکار سجاد علی

datetime 1  جنوری‬‮  2016 |

لاہور (نیوزڈیسک ) معروف گلوکار سجاد علی نے کہا ہے کہ پاکستان مےں کلاسےکی موسےقی سننے والوں کی تعداد کم ہوتی جارہی ہے ،لوگ اچھا اورخالص مےوزک سننا چاہتے ہےں مگر دور حاضر مےں پا پ گلوکاری کو زےادہ اہمےت دی جارہی ہے ۔ ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ مےوزک کی جو بنےاد ہے اس طرف کوئی توجہ نہےں دی جارہی جو ہم سب کے لئے لمحہ فکریہ ہے ۔ انہوںنے کہاکہ بےکار کی اوچھل کود کو مےوزک کہنا مےوزک کی توہےن کے مترادف ہے ۔حکومت کو دم توڑ تی مےوزک انڈسٹری اور اس سے وابستہ گلوکاروں کی فلاح وبہبود کےلئے ہنگامی بنےادوں پر اقدامات کرنے چاہئیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کو فنکار وں کے مسائل حل کرنے کےلئے جلد اقدامات کرنے چاہئیںتاکہ گلوکار عزت سے زندگی گزار سکےں ۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…